ANNOUNCEMENT FOR PHYSICAL TEST
Call letters of provisionally eligible candidates for the posts of GD (BS-11) and GD (BS-07) have been uploaded. They are advised to Login to download their call letter for Physical Test. The call letters for the applicants of other posts shall be uploaded later.
اطلاع برائے فزیکل ٹیسٹ
وہ امیدواران جن کی درخواستیں جی ڈی (11-BS)اور جی ڈی (BS-07) کیلئے ابتدائی / غیر حتمی طور پر منظور کی گئی ہیں، ان کے فزیکل ٹیسٹ کیلئے کال لیٹرز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ ایسے امیدوار اپنا کال لیٹرویب سائیٹ پر Login ہو کر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ جن امیدواروں نے دوسری پو سٹوں کیلئے درخواستیں دی ہیں، انہیں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
Check Result | Join WhatsApp